45

رونالڈو نے چیمپئنز لیگ میں زیادہ گولز کا میسی کا ریکارڈ برابر کردیا – ایکسپریس اردو

کرسٹیانو رونالڈو کے یورپیئن ایونٹ میں گولز کی مجموعی تعداد 70 ہوگئی ۔ فوٹو : فائل

ٹیورن: کرسٹیانو رونالڈو نے چیمپئنز لیگ میں زیادہ گولز کا لیونل میسی کا ریکارڈ برابر کردیا۔

پرتگال کے نامور فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک گول سے اپنی ٹیم یووینٹس کی فیرینکواروس کے خلاف فتح میں حصہ ڈالا، اس طرح ان کے یورپیئن ایونٹ میں گولز کی مجموعی تعداد 70 ہوگئی جو  عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کے برابر ہے۔





Source link

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں