10

سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن چیف منسٹر سیکرٹریٹ – ایکسپریس اردو کے ماتحت کردیا گیا ہے

سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن محکمہ یونیورسٹیوں اور بورڈ سے الگ ہوگیا ، اب براہ راست وزیر اعلی کے ماتحت کام کرے گا (تصویر: فائل)

کراچی: سندھ حکومت نے رولز آف بزنس میں ترمیم کی ہے جس کے تحت سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کو محکمہ یونیورسٹیوں اور بورڈوں سے الگ کردیا گیا ہے ، جس کے لئے باضابطہ حکم بھی جاری کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ، سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کو وزیر اعلی سکریٹریٹ کے تحت رکھا گیا ہے۔ حکم نامے کے مطابق چیئرمین سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کو بھی وزیر اعلی سکریٹریٹ کے ماتحت رکھا گیا ہے۔ اب سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن چیف منسٹر کے ماتحت کام کرے گا۔

واضح رہے کہ سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر عاصم حسین ہیں۔





Source link

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں