33

ڈالر کی تنزلی کا سلسلہ رک گیا – ایکسپریس اردو

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 25 پیسے بڑھ کر 157 روپے 36 پیسے کی سطح پر بند ہوئی (فوٹو : فائل)

 کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو روپے کے مدمقابل ڈالر کی تنزلی کا تسلسل رک گیا۔

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 25 پیسے بڑھ کر 157 روپے 36 پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 15 پیسے کے اضافے سے 157 روپے 50 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔





Source link

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں