15

کورونا وبا، بچوں کیلیے اسکول کھلے رکھنا کم نقصان دہ – ایکسپریس اردو

اس بات کے امکانات زیادہ ہیں بچے اسکول سے باہر کورونا وائرس کا شکار ہوجائیں، یونیسیف۔ فوٹو: فائل

اسلام آباد: یونیسیف کے مطابق اس بات کے امکانات زیادہ ہیں کہ بچے اسکول کی بجائے اسکول سے باہر وائرس کا شکار ہوجائیں۔

بچوں کے عالمی دن کے موقع پر یونیسیف نے تجزیہ رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق اس بات کے امکانات زیادہ ہیں کہ بچے اسکول کی بجائے اسکول سے باہر وائرس کا شکار ہوجائیں۔

بچوں کے عالمی دن کے موقع پر یونیسیف نے رپورٹ کا عنوان’’ایورٹنگ لوسٹ کووِڈ جنریشن‘‘ رکھا ہے،یونیسف نے کورونا کی وجہ سے بچوں کی تعلیم ، صحت ،غذا پر پڑنے والے بدترین اثرات کے فوری تدارک پر زور دیا۔

تجزیہ رپورٹ میں دی گئی، بچوں کے حقوق کے کنونشن (سی آر سی) کی روشنی میں ملک کے ہر بچے کو اس کے تمام حقوق فراہم کیے جائیں گے۔

 





Source link

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں