سعودی عرب نے 160 ممالک کے شہریوں کو حج کیلئے منتخب کر لیا

yxein

ریاض آن لائن سعودی عرب نے 160 ممالک کے شہریوں کو حج کیلئے منتخب کرلیا ہے -سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے 160 ممالک کے شہریوں کی جانب سے موصول ہونے والی درخواستوں کی جانچ پڑتال کے بعد رواں برس حج کیلئے ناموں کو حتمی شکل دے دی۔

تفصیلات کے مطابق سعودی حکام کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزارت حج نے مملکت میں مقیم 160 ممالک کے شہریوں کو حج کیلئے منتخب کرلیا ہے- ان کا کہنا تھا کہ تمام خوش قسمت امیدواروں کو ایس ایم ایس کے ذریعے مطلع کیا گیا ہے جو رواں سال حج کی سعادت حاصل کر سکیں گے۔

Spread the love

Leave a Reply

Next Post

ماہانہ پیسے بچانے کے چند زبردست اور آسان طریقے جانیں تاکہ کر سکیں ہر ماہ بڑی بچت

مالی معاملات اکثر پرتناﺅ ہوتے ہیں- خاص طور پر جب آپ یہ حساب نہ کر سکیں کہ آپ کے پیسے کہاں جارہے ہیں۔ چند ہی افراد ایسے ہوتے ہیں جو پیسہ بہت سوچ سمجھ کر خرچ کرتے ہیں۔ پیسے بچانا اور انہیں محفوظ کرنا ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے […]

Subscribe US Now