پاکستانی تیاری کر لیں ، چند گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ، زبردست خوشخبری آگئی

yxein

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی تیاری کر لیں- چند گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے – زبردست خوشخبری آگئی ۔لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بادل برسے جس سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ باغوں کے شہر لاہور میں صبح سویرے کالی گھٹائیں چھا گئیں جس کے بعد کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی جس سے گرمی اور حبس میں کمی آ گئی۔ موسم بھی سہانا ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے آج اسلام آباد بالائی خیبرپختونخوا مشرقی بلوچستان کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی تیز بارش کا امکان ہے۔ جموں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36، سری نگر 29 اور لیہہ 21 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا۔

Spread the love

Leave a Reply

Next Post

دنیا کا سب سے بوڑھا کتا کتنے سال کا ہوگیا؟ ریکارڈ قائم کردیا۔

جنوبی امریکہ کی ریاست میں ایک کتے کی 20 ویں سالگرہ منائی گئی ، جبکہ کتے نے ریکارڈ قائم کیا۔ امریکی ریاست ٹینیسی کے ایک فلاحی مرکز کے کتے کو دنیا کا سب سے قدیم کتا بتایا گیا ہے۔ اپنی 20 ویں سالگرہ منانے رہا ہے خاتون نے کتے کا […]

Subscribe US Now