29

6ستمبرکو ہمیشہ بہادری اور ہمت کی زندہ مثال کے طور پر یاد رکھا جائے گا ، وزیر داخلہ اعجاز شاہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے یوم دفاع اور یوم شہدا کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وہ پاکستان مسلح افواج کے شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں اور انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں ، 6 ستمبر کو ہمیشہ بہادری اور جرات کی زندہ مثال کے طور پر یاد کیا جائے گا۔

اپنے پیغام میں وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا کہ آج بہادر مسلح افواج نے دشمن کے مذموم عزائم کو کچل دیا ، شہدا پاکستان کی لازوال قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ، اعجاز شاہ نے کہا کہ یوم قربانی اور بہادری کو یاد رکھیں کشمیری بھائی بھی ، بھارتی فورسز کے مظالم نے بھارتی چہرے کو بے نقاب کردیا۔

سپریم کورٹ نے شوگر کمیشن کالعدم قراردینے کاسندھ ہائیکورٹ کافیصلہ معطل کردیا

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں